پریم رتن دھن پایو ، صرف سلمان خان کیلئے بنائی‘ سورج برجاتیا
پیر 9 نومبر 2015 14:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) بولی ووڈ انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر سورج برجاتیا کا کہنا ہے کہ انھوں نے ”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ہے۔فلم ڈائریکٹرنے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 49سالہ اداکار لوگوں کی سوچ کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔واضح رہے سلمان خان اور سورج برجاتیا16سال کے وقفے کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں اس مرتبہ بھی شائقین سلمان خان کو پریم کے روپ میں دیکھ دم بخود رہ جائیں۔(جاری ہے)
51سالہ ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھاکہ اگرچہ آجکل فلم انڈسٹری میں بہت سے نوجوان اداکار بھی عمدہ کار کردگی کامظاہرہ کر رہے ہیں تاہم انھیں صرف سلمان خان کو ہی پریم کے روپ میں دیکھنا پسند ہے۔سورج برجاتیا کا کہنا تھا کہ میں عوام کو اپنے پیغام میں کہنا چاہتا ہوں کہ وہ فلم دیکھیں یا نہیں تاہم اس دیوالی پر اپنے گا?ں ضرور جائیں اور اپنے پیاروں سے ملیں۔
”پریم رتن دھن پایو“ کے نمایاں ستاروں میں سلمان خان ، سونم کپور، نیل نتن مکیش، ارمان کھولی اور سوارا بھاسکرکے نام شامل ہیں۔سلمان خان کی ”پریم رتن دھن پایو“12نومبر کو ملک بھر کے سینما?ں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christoph Waltz
Cassie Scerbo
Anoushey Ashraf
faryal mehmood
Michelle Rodriguez
jeremy irons
Vanessa Hudgens
Ahmed Jahanzeb
Mira Seethi
jaya prada
Pathanay Khan
Ruby Rose
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی