مکیش تیواری ” یہ عشق سر پھیرا “ میں خوفناک کردار ادا کریں گے

جمعرات 12 نومبر 2015 17:30

مکیش تیواری ” یہ عشق سر پھیرا “ میں خوفناک کردار ادا کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار مکیش تیواری آنے والی ایکشن فلم ” یہ عشق سر پھیرا “ میں منفی کردار ادا کریں گے مکیش تیواری جو کہ گول مال سیریز میں اپنے کامیڈی کرداروں کی وجہ سے مشہور ہیں تاہم وہ ” یہ عشق ہے سر پھیرا “ میں اس سے مکمل طور پر متضاد کردار میں نظر آئیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیع مکیش نے کہ اکہ اس فلم میں میرا کردار انتہائی سخت اور خوفناک ہے فلم کے پروڈیوسر سوشیلا ڈی آرتو کاس اور کاویتا ہیں

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 17:30:38

Rlated Stars :