سنی دیول کی فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھر پور فلم پندرہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 12 نومبر 2015 17:40

سنی دیول کی فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ ہیرو سنی دیول کی مشہور بالی وڈ فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نئی فلم میں سنی دیول چار نوجوان دوستوں اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان دیوار بن کر ڈٹ جاتے ہیں۔ ایکشن سے بھر پور فلم پندرہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 17:40:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :