کچھ لڑکیاں شارٹ کٹ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں، اداکارہ و گلوکارہ انیقہ علی

اتوار 15 نومبر 2015 13:06

کچھ لڑکیاں شارٹ کٹ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں، اداکارہ و گلوکارہ انیقہ علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 نومبر۔2015ء)نامور گلوکارہ و اداکارہ انیقہ علی کا کہنا ہے کہ کچھ لڑکیاں شارٹ کٹ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں،اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 نومبر۔

(جاری ہے)

2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انیقہ علی کا کہنا تھا کہ شوبز میں چند لڑکیاں ایسی آگئی ہیں جو شارٹ کٹ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی لڑکیاں شوبزمیں اپنا نام بنانے اور کام کرنے نہیں آئیں بلکہ ان کے اپنے کچھ مذموم مقاصد ہیں جن کی تکمیل کے لئے وہ شوبز میں آجاتی ہیں اور اصل فنکاروں کے لئے بھی شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2015 - 13:06:13

Rlated Stars :