بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف مسلمان اداکارسعید جعفری انتقال کرگئے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 16 نومبر 2015 15:33

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف مسلمان اداکارسعید جعفری انتقال کرگئے

ممبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔16 نومبر۔2015ء ) برِ صغیر اور برطانیہ کے معروف اداکار سعید جعفری 86برس کی عمر میں انتقل کر گئے ۔

(جاری ہے)

وہ 1929میں پنجاب کے شہر ملیر کوٹلہ کے معروف مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے اور فنی زندگی میں برطانوی انگریزی فلم سے شہرت حاصل کی مقامی زبان میں ان ہیں شطرنج کے’ کھلاڑی ‘ نے مقبول بنایا ۔

وقت اشاعت : 16/11/2015 - 15:33:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :