پاکستان کی پہلی انیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“کے سیکویل کی تیاری

پیر 23 نومبر 2015 12:16

پاکستان کی پہلی انیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“کے سیکویل کی تیاری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان کی پہلی اینمیٹڈ فلم” تین بہادر کے بہادر کردار“2016ء میں بھی پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے رہیں گے۔ تین بہادر کا ایک اور سیکوئل کے تیار کیا جا رہا ہے۔سعدی ، آمنہ اور کامل 2016ء کی سردیوں میں آنے کو ہیں پھر تیار ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم تین بہادر کے پہلے سیکویل نے باکس آفس سے ساڑھے چھ کروڑ روپے کا بزنس کیاتھا۔

نئے سیکویل میں بھی برائی کا خاتمہ اچھائی سے کرنے کے لئے تین بہادر کے بہادر کردار آمنہ سعدی اور کامل تیار ہیں اور آرہے ہیں اگلے سال کے دسمبر تک۔ اپنی بہادری کے کارنامے دکھانے کے لئے ملک کے سینما گھروں میں۔تین بہادر کے کرداروں میں زوہیب خان، ہانذلہ شاہد، حماد صادق، بہروز سبزواری، سمیت ثروت گیلانی، سلمان شاہد اور فہد مصطفٰی کی آوازیں شامل ہو رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/11/2015 - 12:16:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :