رچرڈ نامی کتے کا فی فلم 1.2کروڑ روپے معاوضہ

بدھ 9 جنوری 2008 13:13

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 09. جنوری2008 ) پروڈیوسر سدھار تھ جین کی فلم ” رانی اینڈ راکی“ میں رچرڈنامی کتے (ڈاگ )کا بھی اہم کردار ہے ۔ رچرڈ کا فی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 1.2کروڑ روپے ہے بلکہ یہی نہیں فلم کی پوری ٹیم شوٹنگ کیلئے بنکاک جانا پڑتا ہے کیونکہ رچرڈ بنکاک سے باہر لوکیشن پرشوٹنگ نہیں کرتا ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار چنکی پانڈے اورگلشن گرور کے بھی اہم کردار ہیں ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/01/2008 - 13:13:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :