سنجے گپتا ریتھک روشن کے ساتھ آئندہ فلم کرینگے

جمعرات 3 دسمبر 2015 14:48

سنجے گپتا ریتھک روشن کے ساتھ آئندہ فلم کرینگے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ فلم میکر سنجے گپتا اپنی آئندہ فلم میں ریتھک روشن کیساتھ کام کرینگے۔ فلم میں مرکزی کردار کیلئے اداکارہ انتخاب ہونا ابھی باقی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں سنجے نے کہا کہ میں اپنی آئندہ فلم ریتھک روشن اور راکیش جی کے ساتھ کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی میں نے فلم کی ہیروئن کا فیصلہ نہیں کیا۔ ڈائریکٹر کی حالیہ فلم ”جذبہ“ تھی جو انہوں نے پانچ سال کے بعد سکرین پر واپس آنیوالی اداکارہ ایشوریا رائے کیساتھ کی۔

وقت اشاعت : 03/12/2015 - 14:48:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :