آج بھی اپنے حسین ماضی کی یادوں میں گم ہوجاتا ہوں ‘ نیئر اعجاز
ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:21
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء ) فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار علی اعجاز نے کہا ہے کہ کبھی کبھی دل میں خواہش مچلتی ہے کہ بچپن پھر لوٹ آئے مگر مجھے علم ہے کہ سب تصور اتی باتیں ہیں ،میں آج بھی اپنے حسین ماضی کی یادوں میں گم ہوجاتا ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی فنی زندگی میں بے شمار کردار ادا کیے ہیں اب کسی کردار کی خواہش باقی نہیں ۔انہوں نے اربا ب اختیار سے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ملک میں بوڑھے ہو جانے والے فنکاروں کو وہ قدر وعزت نہیں کی جاتی جس کے وہ حق دار ہوتے ہیں ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Robin Williams
Mary Steenburgen
Alicia Witt
Aimee Teegarden
Faizan Khawaja
Quratulain Balouch
Richa Chadda
Prem Chopra
Sara Khan
Paoli Dam
Zoe McLellan
Jenna Dewan Tatum
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز