پاکستانی ٹی وی چینل کے میزبان ساحر لودھی اور شاہ رخ خان ایک ساتھ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 13:33

پاکستانی ٹی وی چینل کے  میزبان ساحر لودھی اور شاہ رخ خان ایک ساتھ

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) : اپنی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کی پروموشن کے لیے بالی وڈ کے کنگ خان اور کاجول آج کل دبئی میں موجود ہیں.

(جاری ہے)

دبئی میں موجود پاکستانی ٹی وی چینل کے میزبان ساحر لودھی نے بھی شائستہ لودھی اور صنم جنگ کی طرح شاہ رخ خان اور کاجول کا انٹر ویو کیا. انٹر ویو کے دوران شاہ رخ خان نے ساحر لودھی سے کہا کہ آپ خوبصورت ہیں اور آپ کا اپنا ایک انداز ہے جس کے بعد ساحر لودھی نے شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری بھی کی . ساحر لودھی کی شاہ رخ خان اور کاجول کے ساتھ انٹر ویو کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

وقت اشاعت : 15/12/2015 - 13:33:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :