الحمرا ہال میں 29ستمبر سے شروع ہونیوالے ڈرامہ ”مجھے بیوی سے بچاؤ“کی ریہرسلز تیزی سے جاری
بدھ 20 ستمبر 2006 11:53
(جاری ہے)
اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر قیصر جاوید نے کہا ہے کہ میں گزشتہ ایک برس کے دوران الحمرا ہال میں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے والے معیاری اور صاف ستھرے ڈراموں کے فروغ کیلئے بے پناہ کام کیا ہے اور میرا یقین ہے کہ اسٹیج ڈرامہ سے معاشرے کی اصلاح کا کام لیا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میرا نیا ڈرامہ ”مجھے بیوی سے بچاؤ“فیملی کے ساتھ بلا خوف وخطر دیکھا جا سکے گا۔ اس میں تفریح کے ساتھ ساتھ معاشرتی مسائل کی نشاندہی بھی کی گئی ہے ۔ ڈرامہ کے فنکاروں میں انور علی ‘بختاور ‘خالد معین بٹ ‘ارشد ملک ‘رمشا‘پائل چوہدری ‘کرن چوہدری ‘ظفر ارشاد اور دیگر بہت سے فنکار شامل ہیں ۔Famous Showbiz Stars
usman mukhtar
Anweshaa
Nimrah Khan
sobia khan
Rachelle Lefevre
Naveed Raza
Madeeha Gauhar
Taylor Kitsch
Leslie Mann
Asad Malik
Mawra Hocane
Mariska Hargitay
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف