کترینہ اور آدیتیہ رائے کی فلم ”فتور“ کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی

جمعہ 1 جنوری 2016 15:04

کترینہ اور آدیتیہ رائے کی فلم ”فتور“ کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) باربی ڈول کے نام سے مشہور ہونیوالی بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور آدیتیہ رائے کی نئی رومانوی فلم ”فتور“ کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار ابھیشیک کپور نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فتور کا پہلا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں کترینہ کیف کو سفید کپڑوں میں ملبوس پشت سے دکھایا گیا ہے جو پانی کے قریب ایک پل پر کھڑی نظر آ رہی ہے۔

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 15:04:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :