ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر نیتھن جونز کا بھارتی فلم میں کام کرنے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 20:25

ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر نیتھن جونز کا بھارتی فلم میں کام کرنے کا انکشاف
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر نیتھن جونز کا بھارتی فلم میں کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر نیتھن جونز کی جانب سے ایک بھارتی فلم میں کام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نیتھن جونز نےبولوگام نامی ایک تامل فلم میں کام کیا ہے۔ تاہم ابھی یہ معلوم نہیں ہوا کہ یہ فلم کب ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/01/2016 - 20:25:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :