بالی ووڈ اداکار کو جیکی چین کا خاص تحفہ
کامیڈی فلم کی شوٹنگ دبئی، بیجینگ اور ہندوستان میں کی جائے گی
اتوار 3 جنوری 2016 11:25
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکار سونو سود کو چین کے بہترین ایکشن اداکار جیکی چین نے جیکٹ کا تحفہ دیا جس کی تصاویر اداکار نے ٹوئٹر پر شئیر کی۔
(جاری ہے)
سونو سود اس وقت ہندوستان اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کنگ فو یوگا‘ میں اداکاری کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ معروف اداکار جیکی چین بھی نظر آئیں گے۔
سونو نے حال ہی میں ٹوئٹر ہر جیکی چین کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ جیکی کی دی ہوئی جیکٹ میں نظر آئے۔’کنگ فو یوگا‘ تین فلموں کے اس معاہدے کا حصہ ہے جس پر چینی صدر کے دورہ ہندوستان کے دوران دستخط ہوئے تھے۔سٹینلی ٹانگ کی ہدایت میں بننے والی ایکشن کامیڈی فلم کی شوٹنگ دبئی، بیجینگ اور ہندوستان میں کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bethany Joy Lenz
Jawad waseem
Ajab Gul
Barbara Eden
Lena Headey
Brad Pitt
huma amir shah
Kim Sharma
Pierce Brosnan
Gohar Rasheed
Mackenzie Foy
Shafqat Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی