- Home
- شوبز
- ماڈل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے
ماڈل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے
اتوار 3 جنوری 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) خوبرو ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ۔
(جاری ہے)
مقدمات پر 66 لاکھ روپے ، قیمتی ملبوسات پر 37 لاکھ ، جیولری پر 18 لاکھ جب کہ میک اپ پر 20 روپے سے زائد خرچ کئے ہیں اس دوران ماڈل نے راولپنڈی ، کراچی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں مقدمات میں پیش ہونے کے لئے ہونے والے سفر پر 20 لاکھ روپے خرچ کئے ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی پاکستان میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ اخراجات کرنے والی ماڈل بن گئی ہیں ۔
جنہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بھی لاکھوں روپے کے اخراجات کئے ہیں تاہم اسیری کے بعد بھی انہوں نے اخراجات کی مد میں کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات کئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی نے بناؤ سنگھار پر لپ اسٹک ، پاؤڈر ، نت نئے ملبوستات کی تیاری ، پیش قیمت گاڑیوں کے استعمال پر کافی رقم خرچ کی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nicole Scherzinger
Gwendoline Christie
Will Smith
Saud
Manoj Joshi
huma amir shah
Anweshaa
Kate Winslet
Lara Flynn Boyle
Uma Thurman
Harshaali Malhotra
Shakeel
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز