اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست
اتوار 3 جنوری 2016 15:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) اداکارہ میرا نے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دی ہے جس میں انہوں نے پانڈے کا چھوٹا سا بچہ گود لینے کی استدعا کی ہے۔
(جاری ہے)
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے پانڈے کے لئے خوبصورت جنگل کا ماحول بھی تیار کیا جائے گا۔ محکمہ وائلڈ لائف ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے پانڈے کا بچہ گود لینے کی درخواست بھجوائی ہے جس پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ ہونے کے بعد اداکارہ میرا کو پانڈے کا بچہ قیمتاً دے دیا جائے گا
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sofía Vergara
MyAnna Buring
Prateik Babbar
Noor Hassan Rizvi
Rabia Butt
Kit Harington
Justin Theroux
Tom Hardy
Paul Bettany
Gurdas Maan
Khalida Riyasat
Tanvi Azmi
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا