جیکی چن نے سونو سود کو جیکٹ کا تحفہ دیدیا
پیر 4 جنوری 2016 13:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) بین ا لاقوامی شہرت یافتہ چینی اداکار جیکی چن اور بولی ووڈ سٹار سونوسود آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”کنگ فو یوگا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ سپر سٹار نے نئے سال کی خوشی میں سونوسود کو جیکٹ کا تحفہ دیا جسے پا کر بولی ووڈ سٹار کی خوشی کی کو ئی انتہا نہ رہی۔
(جاری ہے)
بعد ازسونو سودکی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ٹویٹس میں جیکی چن کا خوبصورت تحفہ دینے کیلئے شکریہ ادا کیا گیا۔
علاوہ ازیں سونوسود نے تحفے میں ملی جیکٹ پہن کر جیکی چن کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی۔واضح رہے کنگ فو یوگا ان تین فلموں میں سے ایک ہے جن کا معاہدہ چینی صدر یی چنگ پنگ نے دورہ بھارت کے دوران سائن کیا گیا تھا۔ سونو سود کی کنگ فویوگا کی شوٹنگ دبئی ، بیجنگ اور بھارت کے متعدد علاقوں میں مکمل کی جائے گیRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Asif Raza Mir
Nabeel
Audrey Hepburn
Hina Sultan
Meagan Good
MyAnna Buring
Shabbir Jan
Jaime King
Shruti Haasan
Mohsin Abbas Haider
Syed Noor
Rashid Ali Warbartan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا