عامر خان کو بھارتی ثقافت کی ترویج کے میگا منصوبے "انکریڈیبل انڈیا" سے فارغ کر دیا گیا
محمد علی جمعرات 7 جنوری 2016 00:57
(جاری ہے)
حکومتی وزیر برائے سیاحت و ثقافت کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے بتایا گیا ہے حکومت نے اس منصوبے کیلئے جس کمپنی سے معاہدہ کیا تھا، وہ معاہدہ اب ختم ہو گیا۔
عامر خان کا معاہدہ بھی اس کمپنی کیساتھ ہی تھا اس لیے وہ اب اس منصوبے کا حصہ نہیں رہے ہیں۔ یاد رہے کہ عامر خان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل بھارتی ہندو انتہاء پسندوں پر شدید تنقید کی گئی تھی جس کے بعد ان کا بھارت میں رہنا مشکل کر دیا گیا تھا۔ اس تمام صورتحال میں عامر خان مجبور ہو کر امریکہ چلے گئے تھے اور وہ تاحال وہیں ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Angeline Malik
Zebunnisa Bangash
Christina Ricci
Nadia Hussain
Shraddha Kapoor
Alexis Bledel
Ashley Judd
Zoë Kravit
Fred Savage
Elle Fanning
Olivia Munn
Saba Faisal
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا