خالد عباس ڈار اپنی ذات میں فن کی یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں ‘ مدیحہ شاہ
جمعہ 8 جنوری 2016 12:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء )اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ سینئر اداکار خالد عباس ڈار ایک ایسے اداکار ہیں جواپنی ذات میں فن کی یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں وہ ایک بڑے اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں جنہوں نے ٹی وی اور تھیٹر میں درجنوں اداکاروں کو متعارف کروایا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ خالد عباس ڈار جیسے فنکار ہمارے ملک کااثاثہ اورفخر ہیں ۔
خالد عباس ڈار کی خدمات تقریباً 45سال سے جاری ہیں جو ایک منفرد ریکارڈ ہے ان کے ہمسفروں میں سے چند ایک کے سوا کنارا کشی اختیار کرچکے ہیں یا پھر دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ میں بحیثیت اداکار خالدعباس ڈار کی صلاحیتوں کی مداح ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ اپنے فن سے لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرتے رہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Christina Hendricks
Ranbir Kapoor
Leighton Meester
Anoushey Ashraf
shahwar ali
Noomi Rapace
Amyra Dastur
Alexis Knapp
sanjay mishra
Javier Bardem
ananya pandey
taha hussain
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ