میں ایک ایکشن ہیرو ہوں ، جان ابراہام

جمعہ 8 جنوری 2016 14:33

میں ایک ایکشن ہیرو ہوں ، جان ابراہام

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) بالی ڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ میں ایک ایکشن ہیرو ہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ایکشن سے محبت ہے اور میرا یقین ہے کہ میں ایک ایکشن ہیرو ہوں انہوں نے کہا کہ یقینناً انجری ایکشن کا حصہ ہے اور میں حال ہی میں تین بار گھٹنے کا آپریشن کروا چکا ہوں تاہم اس کے باوجود بالکل فٹ مضبوط اور تیز رفتار ہوں انہوں نے کہا کہ میں اچھا ڈانس نہیں کر سکتا ۔

وقت اشاعت : 08/01/2016 - 14:33:41

Rlated Stars :