- Home
- شوبز
- ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم 69ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کے لئے نامزد ..
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم 69ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کے لئے نامزد
ہفتہ 9 جنوری 2016 15:19
لندن۔ 09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکو منٹری کو 69ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (بافٹا) کے لئے نامزد کردیا کیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکو منٹری (ہی نیمڈ می ملالہ)کی ہدایات ایک امریکن فلمساز ڈیوس گوگینہم نے دیں۔
(جاری ہے)
اس میں ملالہ کی زندگی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کیسے ایک نو عمر لڑکی کو 2012 ء میں سکول میں طالبان نے سر پر گولی ماری اور دھمکیوں اور خطرات کے باوجود وہ لڑکیوں کی تعلیم کے حصول کے حق میں کیسے لڑائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
69 ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈزکی تقریب 14 فروری کو رائل اوپرا ہاؤس میں منعقد ہوں گی۔ ملالہ یوسف زئی کی ڈاکو منٹری کے آنے والے 88 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں بھی نامزد ہونے کا امکان ہے جس کی نامزدگی کا اعلان 14 جنوری کو ہو گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Penélope Cruz
Momal Sheikh
Naomi Watts
Joseph Mazzello
Sanam Saeed
Salman Shahid
Amrita Arora
Anjuman
Rooney Mara
raftaar
Farah Khan
Pritam Chakraborty
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی