بھارتی اداکاراوم پوری کراچی پہنچ گئے

ہفتہ 9 جنوری 2016 22:35

بھارتی اداکاراوم پوری کراچی پہنچ گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) معروف بالی ووڈ اداکار اوم پوری کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اوم پوری نے کہا کہ غلام علی کو بھارت میں پرفارم کرنے سے روکنا انتہائی افسوسناک تھا۔ انہوں نے پاکستانی اداکاراؤں کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستانی اداکارائیں،بھارتی اداکاراوں سے زیادہ خوبصورت ہیں۔

وقت اشاعت : 09/01/2016 - 22:35:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :