رومینٹک کامیڈی ’’بچاؤ‘‘ بھی جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی
معروف ٹی وی ہوسٹ عدیل ہاشمی ’’بچاؤ‘‘ سے اپنے فلم کیرئیر کا آغاز کریں گے فلم کے ٹریلر میں محب مرزا اور صنم سعید کے تاثرات اور کامیڈی کی ٹائمنگ نہایت عمدہ ہیں
اتوار 10 جنوری 2016 11:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جنوری۔2016ء) آثار بتا رہے ہیں کہ پچھلے سال کی طرح نیا سال بھی پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔’’ہومن جہاں‘‘ کے بعد رومینٹک کامیڈی ’’بچاؤ‘‘ بھی جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں سجائی گئی خوبصورت تقریب میں فلم ’’بچاؤ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔
ٹریلر دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ جب ٹریلر اتنا ’’دھماکے دار‘‘ ہے تو پوری فلم بھی یقیناً زوردار ہی ہوگی جسے فلم لورز بھی پسند کریں گے۔ فلم ’’بچاو‘‘ کی شوٹنگ ماریشس میں ہوئی ہے ۔جس میں پاکستانی اور بھارتی کرئیو نے حصہ لیا۔ رومینٹک کامیڈی ’’بچاو‘‘ کی کہانی بھارتی لڑکی عالیہ اور پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور وکی کے گرد گھومتی ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Qandeel Baloch
Neelam Muneer
Christoph Waltz
Naheed Akhtar
Anil Kapoor
Alok nath
Brooke Langton
Jackie Sandler
Asrar
Uday Chopra
A.R Rahman
Zeba Bakhtiar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی