دو تین برسوں سے زیر التواء نئی فلموں کو ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع
اتوار 10 جنوری 2016 17:15
لاہور ۔10 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جنوری۔2016ء)فلم انڈسٹری میں گزشتہ دو تین برسوں سے التواء کی شکار مکمل نئی فلموں کو ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
(جاری ہے)
ان فلموں پر5 کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے،ان فلموں کو ریلیز کرنے والوں کی اکثریت کا یہ کہنا ہے کہ ہماری فلموں کیلئے سینما دستیاب نہیں تھے،کچھ فلمیں جدید ٹیکنالوجی سے عاری ہیں جبکہ بعض فلمیں بننے کے بعد ان کے فلمساز اسٹوڈیوز کا بل دینے سے قاصر ہیں‘کچھ فلمسازوں کو اپنی فلموں کے فلاپ ہونے کا ڈر ہے،ان فلموں کو بنانے والوں نے وہم‘خوف اور دیگر وجوہات کی بناء پر فلمیں روک رکھی ہیں جس کی وجہ سے مذکورہ فلموں پر کی گئی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ، البتہ کچھ پروڈیوسرز نے رواں برس میں اپنی نئی فلموں کو ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
سنجیدہ فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان کی رکی ہوئی فلموں کے ریلیز ہونے سے مزید فلمیں بنانے کا رجحان پیدا ہو گا۔ان فلموں میں معروف ڈائریکٹر ز سید نور‘حسن عسکری اور دیگر کی فلمیں شامل ہیں۔Famous Showbiz Stars
Analeigh Tipton
Irshad kamil
Sawera sheikh
Jamie Dornan
Imogen Poots
John Krasinski
Mehreen Raheel
Hira Mani
Shabab Sabri
Danish Nawaz
Missy Peregrym
Neil Nithin Mukesh
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی