جوہی چاؤلہ اور شبانہ اعظمی ٹیچر بن گئیں
ہفتہ 16 جنوری 2016 13:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء)بالی و ڈ کی نئی فلم چاک اینڈ ڈسٹر سنیما گھروں کی زینت بن گئی۔بالی وڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی اور جوہی چاؤلہ کی نئی فلم”چاک اینڈ ڈسٹر“ کل سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی جیانت گلاٹرکی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سوسائٹی میں بگڑتے ہوئے تعلیمی نظام پر تنقیدی نقطہ نظرسے بنائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فلم ”چاک اینڈ ڈسٹر“میں جوہی چاؤلہ اور شبانہ اعظمی کے علاوہ دیویہ دتا،اوپسنا سنگھ،زرینہ وہاب،سمیر سونی،گرش کرنادبھی شامل ہیں جبکہ جیکی شروف ،رشی کپور اور ریچا چڈھا خصوصی کردار میں جلوہ گر ہیں
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Natalie Portman
Afraz Rasool
Aamir Jamal
Constance Marie
Rhona Mitra
Mark Hamill
Firdous Jamal
Alexis Knapp
raftaar
Evelyn Sharma
Rasheed Naz
Shakeel
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا