فواد افضل خان کے بھارتی فلمسٹار رنویر سنگھ کے ہمراہ ڈب سمیش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 17:36

فواد افضل خان کے بھارتی فلمسٹار رنویر سنگھ کے ہمراہ ڈب سمیش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : فواد افضل خان اپنے منفرد نوابی سٹائل کے باعث انسٹا گرام پر پہلے ہی بے حد مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ فواد افضل خان نے حال ہی میں بھارتی فلمسٹار رنویر سنگھ کے ہمراہ ڈب سمیش کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈب سمیش رینویر سنگھ کی فلم “”باجی راؤ مستانی“ کا ہی ای گانا ہے جس پر فواد خان اور رنویر سنگھ نے لپسنگ (Lipsing) کے ساتھ ساتھ ڈانس بھی کیا جسے خاصا پسند بھی کیا گیا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فواد خان نے عالیہ بھٹ اور سدھارت کپور کے ساتھ بنائے ڈب سمیش کی ویڈیو انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی تھی جسے ان کے پرستاروں نے بے حد پسند کیا۔

وقت اشاعت : 18/01/2016 - 17:36:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :