- Home
- شوبز
- لاہور میں کلاسیکل رقص کی محفل سجائی گئی ، کتھک رقص کی ماہر رقاصہ فن کا شاندار مظاہرہ کر کے سماں ..
لاہور میں کلاسیکل رقص کی محفل سجائی گئی ، کتھک رقص کی ماہر رقاصہ فن کا شاندار مظاہرہ کر کے سماں باندھ دیا
منگل 19 جنوری 2016 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) لاہور میں کلاسیکل رقص کی ایک محفل سجائی گئی جس میں کتھک رقص کی ماہر رقاصہ نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کر کے سماں باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کلب میں ایک کلاسیکل رقص کی تقریب کا اہتمام ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا۔امریکا سے آئی کلاسیکل کتھک کی ماہر رقاصہ فرح یاسمین شیخ نے خوبصورت رقص پیش کرکے عوام سے خوب داد سمیٹی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shahida Mini
Shaista Lodhi
Azfar Rehman
Kashif Khan
Tariq Teddy
Mark Harmon
Sophie Turner
Lily James
Patrick Schwarzenegger
Selena Gomez
Asrar
Gohar Rasheed
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا