سنی اور میں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ، بوبی دیول
بدھ 20 جنوری 2016 19:06
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے کہا ہے کہ سنی دیول ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سنی دیول کی فلموں میں کوئی حصہ نہیں ڈالتا اور ہم ایک دوسرے کے معاملات میں ہر گز مداخلت نہیں کرتے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں سنی کو کبھی یہ نہیں بتایا کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں بلکہ اس کا انحصار اس کی اپنی تخلیقی صلاحیتوں پر ہے کہ وہ کس طرح آگے بڑھتا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے سنی دیول کے ساتھ ”دل لگی “ کی جو کہ میری بہترین پرفارمنس میں سے ایک تھی انہوں نے کہا کہ گھائل ونس اگین کے حوالے سے میں بے حد پرجوش ہوں انہوں نے کہا کہ سنی نے اس فلم پر بہت محنت کی ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی فلم میں ہدایتکاری ، اداکاری اور پھر اسے پروڈیوس کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے تاہم میرے بھائی نے یہ سب کچھ کر دیا انہوں نے کہا کہ یقیناً یہ فلم کامیاب ہو گی ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Eden Sher
Sawera sheikh
Imran Khan
Richard Armitage
Jamie Dornan
Jennifer Tilly
Elizabeth Gillies
Tammin Sursok
Ewan McGregor
Imogen Poots
Sarah Michelle Gellar
Shazia Khushk
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا