سانحہ چارسدہ ، گلوکارہ رابی پیرزادہ کی کراچی میں میوزیکل کنسرٹ میں شرکت سے معذرت
جمعہ 22 جنوری 2016 16:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانحہ چار سدہ کے باعث کراچی میں میوزیکل کنسرٹ میں شرکت سے معذرت کر لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 22جنوری کو کراچی میں ایک میوزیکل کنسرٹ ہونا تھاجس میں گلوکارہ پیرزادہ نے پرفارم کرنا تھا مگر چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں21افراد کی شہادت کی افسوس میں انہوں نے شو میں شرکت سے معذرت کرلی جس پر انتظامیہ نے شو کو دو ہفتوں کے لئے موخر کر دیا۔
اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انسانی زندگیاں انمول ہوتی ہیں اور مجھے سانحہ چار سدہ کے شہداء کا بڑا دکھ ہوا اور میں دلی طور ر شہداء کے لواحقین کے غم میں شریک ہوں اور اسی افسوسناک واقعے کی وجہ سے میں نے اپنا کراچی میں ہونے والا شو منسوخ کیاہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hayley Atwell
Zainab Qayyum
Mehwish Noor
Armaan Kohli
Jim Carrey
Rene Russo
Seth Rogen
Ellie Kemper
huma amir shah
Beth Behrs
Amanda Bynes
Jawad waseem
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا