ہم ٹی وی ایوارڈز کے دوران ماہرہ خان اور واسع چوہدری میں تلخ جملوں کا تبادلہ
ماہرہ خان نے شو چھوڑ کر جانے کی دھمکی دے دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 12:49
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : ہم ٹی وی کے ایوارڈ شو میں گفتگو کرتے ہوئے واسع چوہدری نے ماہرہ خان سے ایک سوال کیا جس پر وہ برہم ہو گئیں اور شو چھوڑ کر جانے کی دھمکی دے دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق واسع چوہدری نے ایوارڈ شو کے دوران ماہرہ خان سے سوال کیا کہ آپ کو کس سے پیار ہو گیا ہے ، جس پر ماہرہ خان نے جواب دیا کہ یہ آپ کیسا سوال کر رہے ہیں اس سوال کویہیں چھوڑ دیں ، لیکن واسع چوہدری اپنے سوال پر قائم رہے اور اصرار کرتے ہوئے ماہرہ خان سے دوبارہ سوال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود سب لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کو کس سے پیار ہو گیا ہے۔
جس پر ماہرہ خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا شو کے آغاز ہی سے آپ میرے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ یا تو آپ چلے جائیں یا پھر میں ہی شو سے چلی جاتی ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hassan Rana
Sadaf Fawad Khan
Teresa Palmer
Nimrah Khan
Kanwar Arsalan
Arjumand Rahim
Mohsin Abbas Haider
Sohail Khan
Poonam Dhillon
Seth Rogen
Nick Jonas
Tom Hardy
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی