”جے گنگاجل“ کی ٹیم فلم کی پروموشن کے لئے پونا پہنچ گئی
منگل 26 جنوری 2016 20:36
ممبئی ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) بالی وڈ کی نئی فلم”جے گنگاجل“ کی ٹیم فلم کی پروموشن کے لئے پونا پہنچ گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم”جے گنگاجل“ کی ٹیم نے فلم کی پروموشن کے لئے شہر شہر جانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ فلم کی ٹیم کلکتہ میں پروموشن کے بعد پونا پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
فلم کے ہدایتکار پرکاش جھا نے فلم کی کاسٹ سمیت نے شہر کے انسداد دہشتگردی سیل اور پولیس کنٹرول روم کا دورہ جہاں انہوں نے افسروں اور خواتین عملے سے بات چیت کی۔
واضح رہے ”جے گنگاجل“2003ء میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے تاہم اسکی کہانی نئی ہے۔مذکورہ فلم میں پریانکا چوپڑا،پرکاش جھا،مانیوکول،راہول بھٹ اور مرلی شرما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔فلم 4 مارچ کو ریلز ہو گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kashif Mehmood
Alok nath
Kabir Bedi
Scott Cooper
Ezra Miller
Christina Hendricks
Jordana Spiro
Alexander Skarsgård
Parineeti Chopra
Kit Harington
Farhan Saeed
Rubina Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا