رومانس سے بھرپور فلموں میں اداکاری کرنا بیحد پسند ہے ‘ قطرینہ کیف
بدھ 27 جنوری 2016 14:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ کی باربی ڈول قطرینہ کیف کا کہنا ہے کہ انھیں رومانس سے بھرپور فلموں میں اداکاری کرنا بے حد پسند ہے۔اداکارہ نے ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں فیملی ڈرامہ اور رومانس سے بھر پور فلموں میں اداکاری کرنا بے حد اچھا لگتا ہے۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ اس قسم کی کہانیاں عموماً حقیقی زندگی سے بہت قریب تر ہوتی ہیں اور میں ایسی فلم میں اداکاری کرتے ہوئے ان کی کہانی میں کھو جاتی ہوں۔
واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی رومانس سے بھرپور فلم ”فتور“ کی پرموشن میں مصروف ہیں۔ابھیشک کپور کی فتور کی کہانی ممتاز ناول نگار چارلس ڈکنز کے شہرہ آفاق ناول ”گریٹ ایکسپیکٹیشنز“ سے ماخوذ ہے۔ فتور میں اداکارہ قطرینہ کیف ساتھی اداکار آدتیہ رائے کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ قطرینہ کیف کی فتور 12فروری کے روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ben Stiller
Arshi Khan
Munawar Zarif
Anjuman Shehzadi
Matthew Goode
Morena Baccarin
Cillian Murphy
Alishba Yousuf
Lyndsy Fonseca
Cobie Smulders
Margot Robbie
Rene Russo
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف