نامور ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے سیاست میں آنے کی خواہش ظاہر کر دی
جمعرات 28 جنوری 2016 13:20
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) ہالی ووڈ کے نامور اداکار ول اسمتھ کاکہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں مسلم مخالف پروپگنڈا ور تعصب کی جو فضا چل اٹھی ہے اسے دیکھ کر وہ بھی سوچ رہے ہیں کہ امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہو جائیں۔ہالی ووڈ اداکار نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ کیسے ایک سیاسی عہدے کیلئے سیاستدان ایسی چیزوں کو پرموٹ کر رہے ہیں جس سے اشتعال انگیزی میں اضافہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ اگر سیاستدانوں نے یہی رویہ اپنائے رکھا تو مجھے بھی مجبورا اس دوڑ میں کودنا ہی پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ کل کو میں بھی امریکہ کا صدر بن جا?ں، مذاحیہ لہجے میں انکا کہناتھا کہ میں جانتا ہوں ایسا ابھی ممکن نہیں ہے تاہم خواب دیکھنا کوئی بری بات بھی تو نہیں ہے کیونکہ جب میں ہالی ووڈ سٹار نہیں بنا تھا تب بھی تو میں سٹار بننے کے خواب دیکھتا تھا اور پھر ایک دن ایسا بھی آیا کہ میں بن بھی گیا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mandana Karimi
Ashir Azeem
Taapsee Pannu
Michelle Rodriguez
Richard Gere
Spencer Locke
Michael Keaton
sobia khan
Christie Brinkley
Sain Zahood
Sohai Ali Abro
Ed Skrein
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی