تعلیم کو عام کرنے سے جہالت اور بے روزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہے ‘ جواد احمد
ہفتہ 30 جنوری 2016 12:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) معروف گلوکار و سماجی شخصیت جواد احمد نے کہا ہے کہ تعلیم کو عام کرنے سے جہالت اور بے روزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہے ، آج پاکستان میں لاکھوں بچے سکول کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ غربت اور روزگاری معاشرے میں ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے ، حکومت اور فلاحی اداروں کو چاہیے کہ تعلیم کو عام کرنے کے لئے اپنی جدوجہد کو تیز کریں ۔
معاشرے میں تعلیم کو عام کرنے سے دہشت گردی پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے اس لیے ہمیں معاشرے میں محبت اور بھائی چارے کی فضاء قائم کرنی چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں گلوکار جواد احمد نے کہا کہ پاکستان میں مزدوروں کو ان کے جائز حقوق دلانے کے لئے آواز اٹھانی چاہیے اور ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sahiba Afzal
Evanna Lynch
Grace Phipps
Edward Norton
Rohan Shankar
Brad Pitt
Aasia Begum
Sitara Baig
Abigail Breslin
Munawar Zarif
Maya Ali
Kristen Bell
Showbiz News In Urdu
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی