اداکار امان اللہ کو ڈاکٹر نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا

اتوار 31 جنوری 2016 14:58

اداکار امان اللہ کو ڈاکٹر نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 جنوری۔2016ء)تھیٹر کے نامور اداکار امان اللہ کو بیماری کے بعد کھانے پینے میں ڈاکٹر نے احتیاط کا مشورہ دیاہے۔

(جاری ہے)

امان اللہ آج کل کھانے پینے کے علاوہ آرام پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔امان اللہ کا شمار تھیٹر کے نامور اورمستند فنکاروں میں ہوتا ہے۔اما ن اللہ ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل میں کام کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 31/01/2016 - 14:58:52