فلم ایگزی بیٹرز ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کاچناؤ اگلے ماہ ہوگا

منگل 26 فروری 2008 12:04

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26 فروری2008 ) پاکستان فلم ایگزی بیٹرز ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کاچناؤ اگلے ماہ مارچ میں ہوگا ۔بتایا گیاہے کہ اس حوالے سے ملک بھر کے سینما مالکان سے انکے سینما سے متعلق کوائف اکٹھے کئے جارہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مارچ میں نئے عہدیداروں کے چناؤ کا مقصد ملک میں تیزی سے تنزلی کی طرف جاتی سینما انڈسٹری کو سہارا دینا ہے ۔

وقت اشاعت : 26/02/2008 - 12:04:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :