مجھے پتنگ بازی بے حد پسند ہے ،عرفان خان
پیر 1 فروری 2016 14:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء)بالی ووڈ کے معروف اداکارہ عرفان خان کا کہنا ہے کہ مجھے پتنگ بازی پسند ہے ۔مجھے یہ شوق کافی عرصے سے ہے۔میں اس وقت جیسلمر میں فلم”دی سانگ آف سکور پئن“عکس بندی کرا رہا ہوں۔میرا فیس بک اکاؤنٹ پیک ہو گیا تھا تاہم بعد میں بحال ہو گیا۔میں پر ستاروں سے رابطے میں رہتا ہوں۔مجھے پرستاروں سے رابطہ کرنا اچھا لگتا ہے۔
یہ باتیں انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیں۔عرفان خان نے اقرارکرتے ہوئے کہا کہ کچھ سال پہلے تک مجھے ہالی ووڈ سے کام نہیں ملتا تھا لیکن اب ایجنٹ کی مدد سے کام ملنے لگا ہیلیکن انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ایجنٹ ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ آپ کو ضرور کام ملنے لگ جائے گا۔ان کے خیال میں ایجنٹ صرف ایک ذریعے کام کرتا ہے،کام آپ ٹیلنٹ سے ہی ملتا ہے عرفان کے مطابق ہالی ووڈمیں اگر کسی اداکار کو کام چاہئے تو یہ کام ایجنٹ ہی کر سکتا ہے اور وہاں کا یہی اصول ہے۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Bellamy Young
Rohit Shetty
Ellen Page
Palak Muchhal
Divya Dutta
MyAnna Buring
Sher Mian Dad
Khloé Kardashian
Munawar Zarif
aamir Zaki
Ayub Khoso
nicolas cage
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی