عالیہ بھٹ میں کرینہ کپور جیسا کچھ نہیں ہے،شاہد کپور
منگل 2 فروری 2016 16:31
ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکارہ شاہد کپور نے کہا ہے کہ میں جاپانی ثقافت سے بہت متاثر ہوں اس لیے جاپانی زبان سیکھ رہا ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔شاہد کپور کا کہنا تھا کہ میں جاپانی ثقافت نے مجھے بہت متاثر کیا ہے ،میں ساتھیوں سے بھی جاپانی بولتا ہوں۔اداکار کہنا تھا کہ میری نئی آنے والی فلم”رنگون“ ہے جس کے ڈائریکٹرو شال بھر دواج ہیں۔
میں اس میں آرمی آفیسر کا کردار کر رہا ہوں ۔میرے ساتھ اس میں کنگنا راناوت بھی کام کر رہی ہیں۔اپنی بیوی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد نے کہامیری اپنی بیوی سے بہت زیادہ ذہنی ہم آہنگی ہے۔تاہم مجھے اپنی بیوی کا نام میڈیا میں لینا اچھا نہیں لگتا ۔انہوں نے کہا فلم ”رنگون “ میں سیف علی خان اور کنگنا راناوت نمایا ں کردار ادا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Nimra Bucha
Emran Hashmi
Afraz Rasool
Helena Bonham Carter
Ashton Kutcher
Azfar Rehman
Nawazuddin Siddiqui
Syed Noor
Quentin Tarantino
shahwar ali
Hareem Farooq
Karen Gillan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی