ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” ڈیڈ پول “ کا ٹریلر جاری
جمعہ 5 فروری 2016 17:45
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) ہالی وڈ ایکشن مووی ”ڈیڈ پول “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے فلم 9 فروری کو بڑی سکرین کے تمام ریکارڈ توڑ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق فلم اسپیشل فورس کے سابق ایجنٹ کی کہانی پر مبنی ہے جس میں سپرمین کو منفرد انداز میں دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل تمام فلموں میں سپرمین امن کا پرچارکرتا نظر آتا ہے مگر ”ڈیڈپول“ میں ایسا نہیں ہے۔ ہنسی مذاق، ایکشن اور جارحانہ زبان کے استعمال سے فلم کو منفرد بنایا گیا ہے۔ فلم کو معروف ڈائریکٹر ٹم ملر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اہم اداکاروں میں ٹی جے ملر اور مورینا بکرین شامل ہیں۔ فلم ”ڈیڈپول“ نو فروری کو سینما گھروں کا رخ کرے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hamid Rana
Chitrangada Singh
Sumbul Iqbal
Olga Kurylenko
Arshi Khan
Usman Chishti
Ali Agha
Nadia Afgan
Saira arshad
Junaid Khan
Missy Peregrym
Ellie Kemper
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی