- Home
- شوبز
- گلوکار غلام علی 5مارچ کو نئی دہلی میں بھارتی فلم ”گھرواپسی“کے میوزک کی لانچنگ کی تقریب میں ..
گلوکار غلام علی 5مارچ کو نئی دہلی میں بھارتی فلم ”گھرواپسی“کے میوزک کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کریں گے
ہفتہ 6 فروری 2016 16:33
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) معروف پاکستانی گلوکار غلام علی 5مارچ کو نئی دہلی میں بھارتی فلم ”گھرواپسی“کے میوزک کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ ماہ ممبئی میں بھارتی فلم”گھرواپسی“ کے میوزک ریلیزکی تقریب منسوخ ہونے کے بعد اب اس فلم کا میوزک5مارچ کو نئی دہلی میں ریلیز کیا جائیگا، فلم کے ڈائریکٹر صہیب الیاسی نے تصدیق کی ہے کہ تقریب میں معروف پاکستانی گلوکار غلام علی بھی شرکت کریں گے۔
ان کاکہنا ہے کہ شیو سینا کی دھمکیوں کی وجہ سے اب ہم فلم”گھرواپسی“ کا میوزک نئی دہلی میں ریلیز کررہے ہیں،اس موقع پر غلام علی بھی موجود ہوں گے۔واضح رہے کہ گذشتہ سال شیوسینا کی دھمکیوں کے باعث غلام علی کو ممبئی اور پونے میں اپنے کنسرٹ منسوخ کرنا پڑے تھے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Karishma Kotak
Saif Ali Khan
Diana Penty
Azra Jehan
Soha Ali Khan
Elizabeth Banks
Frida Khanam
Emma Roberts
Shabbir Jan
Melissa George
Nawazuddin Siddiqui
Uday Chopra
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا