سنی لیون فلم کی شوٹنگ کے دوران راجنیش کو زور دار تھپڑ
ہفتہ 6 فروری 2016 18:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ سنی لیون آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”بے ایمان لو“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک منظر کی فلمبندی کیلئے اداکارہ کو ساتھی اداکار کے چہرے پر زناٹے دار تھپڑ رسید کرنا تھا۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو ہدایتکار کی جانب سے منظر میں حقیقت کا عکس دکھانے کیلئے کہا گیا جس پر اداکارہ نے پوری پانچ مرتبہ راجنیش کے چہرے پر زبردست تھپڑ رسید کیے۔
پانچویں مرتبہ تھپڑ رسید کر دینے پر اداکارہ ساتھی اداکار اور فلمسازمطمئن ہو ئے۔اداکارہ کے زناٹے دارتھپڑ کی بنا پر راجنیش کی ناک پر زبردست چوٹ آئی تاہم انکا کہنا تھا کہ چونکہ یہ فلم کی ڈیمانڈ تھی لہٰذا انھیں برا نہیں لگا۔ تاہم اداکارہ اپنے تھپڑوں کی وجہ سے بے حد پشیمان ہوئیں اور بار بار اداکار سے معذرت کرتی رہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kel Mitchell
Salman Khan
Alok nath
Demi Moore
Clea DuVall
Anthony Russo
Noor Jehan
Jeetendra
Asim Azhar
Olivia Munn
Peter Facinelli
Ian David
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ