گلوکارہ بیونسے کا نئے البم “فارمیشن” کے ساتھ دنیا بھر میں میوزک کانسرٹس کی تاریخوں کا اعلان
منگل 9 فروری 2016 13:25
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) گلوکارہ بیونسے نے اپنے نئے البم “فارمیشن” کے ساتھ دنیا بھر میں میوزک کانسرٹس کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ پہلا کانسرٹ فلوریڈا کے شہر میامی میں ہو گا۔
(جاری ہے)
گلوکارہ کی طرف سے سپر باوٴل میں پرفارمنس کے بعد عالمی ٹوور کا اعلان موسیقی کے شائقین کیلئے اس لئے بھی حیران کن ہے کہ اس نے تین سال کے عرصے میں پہلی بار ورلڈ ٹوور کا اعلان کیا ہے اور اس سے تقریباً بارہ گھنٹے پہلے اچانک سنگل میوزک ویڈیو بھی ریلیز کر دی۔
بیونسے نے سپر باوٴل شو میں نئے گانے “فارمیشن” پر پرفارم کیا تو تمام نگاہیں اس پر ہی مرکوز رہیں۔ گانے کو نسلی امتیاز کیخلاف اور تحریک نسواں کا ترانہ تصور کیا جاتا ہے۔ گانے کی ویڈیو میں تباہ کن سمندری طوفان قطرنیہ کے بعد نیو اورلیئنز میں سیلاب کے مناظر بھی شامل ہیں جن پر بلیک لائیوز میٹر کا نعرہ بھی درج ہے۔ یہ نعرہ پولیس کے ہاتھوں کئی غیر مسلح سیاہ فام امریکیوں کے قتل کے تناظر میں سامنے آیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zoe Kazan
Jonah Hill
Sana Nawaz
Rebecca Romijn
Yami Gautam
Kate Hudson
Quentin Tarantino
Dakota Fanning
Kaveeta
Sherilyn Fenn
Ali Azmat
Neelam Muneer
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا