سٹار وارز دی فورس اویکنز دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے والی دنیا کی تیسری فلم بن گئی

منگل 9 فروری 2016 13:25

سٹار وارز دی فورس اویکنز دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے والی دنیا کی تیسری فلم بن گئی

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) سٹار وارز دی فورس اویکنز دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے والی دنیا کی تیسری فلم بن گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ برس دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جانے والی مشہور ہالی ووڈ فلم ”سٹار وارز دی فورس اویکنز“ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلم نے باکس آفس پر دو ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کر کے ”وتار“اور ”ٹائی ٹینک“ کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شمالی امریکہ باکس آفس رپورٹ کے مطابق آٹھ ہفتوں کے دوران فلم کے 90 کروڑ ڈالر مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 09/02/2016 - 13:25:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :