شبانہ اعظمی کی فلم ”نیرجا“ 19 فروری کو ریلیز ہو گی
بدھ 10 فروری 2016 12:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ پہلے اداکاراوٴں کا کریئر صرف 30 سال کی عمر تک ہی محدود ہوا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔1974 میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی شبانہ اعظمی نے تقریباً سو سے زیادہ فلموں میں مختلف طرح کے کردار نبھائے ہیں۔ شبانہ اعظمی اپنی آنے والی فلم ’نیرجا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
رام مادھوانی کی ہدایت میں تیار ہونے والی یہ فلم 19 فروری کو ریلیز ہو گی۔غیر ملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے شبانہ نے کہاکہ آج کل کا ماحول اداکاراوٴں کے لیے بہت سازگار ہے، سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ آج کل آرٹسٹ ایک وقت میں ایک ہی فلم پر توجہ دیتے ہیں۔وہ مزید کہتی ہیں کہ جب ہم فلمیں کیا کرتے تھے تو ہم سے کہا جاتا تھا کہ ایک سال میں کم از کم 12 فلمیں تو کرنی ہی چاہیے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
anmol baloch
Selma Blair
Will Smith
Humaira Channa
Adil Murad
Sarwat Gilani
Khushi Bhutt
Arzo Khan
Rakesh Roshan
Colin Farrell
Selena Gomez
Daisy Ridley
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی