گلوکارہ رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے ساتھ منائیں گی

ہفتہ 13 فروری 2016 13:47

گلوکارہ رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے ساتھ منائیں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ کل ( اتوار ) ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے ساتھ منائیں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں چلڈرن وارڈ میں زیر علاج بچوں کے ساتھ منائیں گی ۔اس موقع پر وہ بچوں میں گلاب کے پھول اور کھلونے بھی تقسیم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 13/02/2016 - 13:47:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :