شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کر لی ،واپسی کا کوئی ارادہ نہیں‘مسرت شاہین
پیر 15 فروری 2016 14:20
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے‘واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ فلم انڈسٹری کا سنہری دور اب کبھی واپس نہیں آسکتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر معیاری فلموں کے باعث بے شمار سینئر فنکار دل برداشتہ ہو کر گھروں میں بیٹھ گئے ہیں جس طرح کی فلمیں بن رہی ہیں وہ ہماری تہذیب اور ثقافت کے خلا ف ہیں جو قومیں اپنی ثقافت کو بھول جاتی ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں مسرت شاہین نے کہاکہ سیاسی جماعت بنانے کامقصد عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرنا ہے جس میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Himesh Reshammiya
Jackie Shroff
Jawad Bashir
rabya kulsoom
Shashi Kapoor
Gul Panra
Iftikhar Thakur
Kate Winslet
Hannah Ware
Daniel Craig
Saira arshad
Amyra Dastur
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی