تقریبات میں بھائیوں کا حفاظتی رویہ پریشان کردیتا ہے،سونم کپور
جمعرات 18 فروری 2016 13:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے کہا ہے کہ بھائیوں کے ساتھ تقریبات میں جانا بہت مشکل ہے، کیونکہ ان کا حفاظتی رویہ کبھی کبھی پریشان کردیتا ہے۔یہ بات انہوں نے فلم ”نیرجا“ کی تشہیری مہم میں گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
سونم کپور کا کہنا تھاکہ انہیں اپنے بھائیوں کا بہت زیادہ حفاظتی رویہ دیکھ کر کبھی کبھی الجھن ہونے لگتی ہے کیونکہ ان کے حد سے زیادہ حفاظتی رویہ سے ان کے ساتھ موجود دوست بھی ان کا خیال رکھنا شروع کردیتے ہیں۔
سونم کا مزید کہنا تھامیں جوبھی دوست بناتی ہوں وہ بھی میرے بھائی کی طرح بن جاتے ہیں اور دوسروں سے ملنے میں پابندی لگاتے ہیں۔اپنے کزن ارجن کپور کا ذکر کرتے ہوئے سونم نے بتایا کہ وہ جتنے کول نظر آتے ہیں دراصل اتنے ”کول“ بھائی بالکل نہیں، وہ مجھ سے کہتے ہیں جب میں شادی کا فیصلہ کروں تو پہلے اس لڑکے سے ان کی ملاقات کرواؤں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maisie Williams
Afzal mahi
Nadeem Baig
Iqbal Bano
Trevor Noah
rose butt
Sushant Singh Rajput
Atif Aslam
Baber Khan
Stephanie Beatriz
Kathleen Turner
rimsha khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی