لیجنڈری موسیقار خیام نے اپنی عمر بھر کی کمائی فلاحی کاموں کیلئے وقف کر دی
جمعہ 19 فروری 2016 13:05
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) لیجنڈری موسیقارخیام کی جانب سے اپنی 90ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی تمام جمع پونجی فلاحی کاموں کیلئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے فلاحی کاموں کیلئے اپنا فلاحی ادارہ قائم کر رکھا ہے جس کا نام ’خیام جگجیت کور ،کے پی جی چیریٹیبل ٹرسٹ ‘ہے۔
(جاری ہے)
موسیقار نے اپنی سالگرہ کے روز اپنی ساری عمر کی کمائی فلاحی ادارے کو وقف کرتے ہوئے بتایا کہ انکی کل جمع پونجی 10کروڑ روپے ہے اور وہ چاہتے اس سے ضرورت مند آرٹسٹوں اور فلم انڈسٹری سے منسلک تکنیک کاروں کی ضروریات پوری کی جائیں۔
خیام کی جانب سے طلعت عزیز کو مذکورہ ادارے کا متولی مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے موسیقاراور انکی اہلیہ جگجیت کور کا حقیقی بیٹا پردیپ 2012ء میں انتقال کر گیا تھا۔خیام نے اپنی جمع پونجی وقف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے یہ قدم اپنی اہلیہ کے کہنے پراٹھایا ہےFamous Showbiz Stars
Vaneeza Ahmad
Aishwarya Rai Bachchan
Ragini
Agha Shiraz
Rene Russo
Sammi Hanratty
Diane Farr
Kareena Kapoor
honey singh
Nina Dobrev
fauzia chaudhry
kiran haq
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا