کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں رہا ‘ پرینیتی چوپڑا
جمعہ 19 فروری 2016 13:11
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء)بولی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انکے والدین پاون اور رینا چوپڑا نے اپنے تینوں بچوں کی ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی والدین نے بہترین تعلیم دلوائی۔
اداکارہ نے حال ہی میں سونالی بندرے کے رئیلٹی ٹی وی شو ”مشن سپنے“ کیلئے ریکارڈنگ کرائی جس میں انھوں نے 13سالہ بھاونا ستھلیا کے بہتر مستقبل کیلئے مدد فراہم کی۔ 13سالہ بھاونا کا کہنا ہے کہ وہ بڑی ہو کر آئی پی ایس آفیسر بننا چاہتی ہیں لیکن انھیں اپنے والدین کے ساتھ مل کر مقامی سٹیشن پر ٹرینوں میں سٹیشنری کا سامان فروخت کرنا پڑتا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Andrew Garfield
Nichole Bloom
Ed Skrein
Rauf Lala
Badar Khalil
Adnan Malik
Chyler Leigh
Fawad Afzal Khan
Madhuri Dixit
Aaron Taylor-Johnson
Sadia Imam
Jordana Brewster
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ