ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی نئی امریکن کرائم تھرلر فلم ٹرپل 9کا نیا ٹریلر جاری
ہفتہ 20 فروری 2016 11:39
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی نئی امریکن کرائم تھرلر فلم ٹرپل 9کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جان ہِل کوٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جو روسی مافیا کی بلیک میلنگ کی زد میں آجاتے ہیں اور پھر ایک ان کے درمیان خوفناک جنگ چھڑ جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں کیٹ ونسلیٹ،کاسے ایفلیک،اینتھونی میکی،ووڈی ہارلسن اور آرون پال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ کیتھ ریڈ مون اور بارڈ ڈوروس کی مشترکہ پروڈیوس کردہ فلم 26 فروری کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Carice van Houten
Brittany Snow
Manzar Sehbai
Rohan Shankar
Moin Akhter
Imran Khan
Beth Toussaint
Sonia Sethi
Macaulay Culkin
Maria Bello
Tina Majorino
Chyler Leigh
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی